جھنگ روڈ قصبہ لنگر سرائے کے قریب صاحبزادہ جگر گوشہ غزالی زماں رازی دوران پیر طریقت سید سجاد سعید شاہ صاحب کاظمی پر چند شرپسند عناصر نے اپنے مذموم مقاصد کو پورا کرنے کے لئے حملہ کردیا۔ آستانہ عالیہ کاظمیہ سعیدیہ سے منسلک تمام لوگ ان شرپسندوں کے خلاف قانونی کارروائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔