05-02-2012
جگر گوشہ غزالی زماں پیر طریقت صاحبزادہ سید طاہر سعید کاظمی شاہ صاحب علی پور میں بارہ ربیع الاول کو جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے موقع پر مشعل بردار جلوس کی قیادت فرما رہے ہیں۔