05-02-2012
جگر گوشہ غزالی زماں سید حامدسعید کاظمی شاہ صاحب کے صاحبزادہ سید احمد سعید کاظمی شاہ صاحب علی پور میں بارہ ربیع الاول کے جلوس کی قیادت کرتے ہوئے۔ آپ کے ساتھ حضرت خواجہ اجمل سائیں اور حضرت عامر فرید کوریجہ سائیں بھی موجود ہیں۔