28-01-2012
مرکزی امیر جماعت اہلسنت جانشین امام اہلسنت پیر طریقت حضرت علامہ سید مظہر سعید کاظمی شاہ صاحب جامع مسجد سعیدیہ غوثیہ المعروف قاری اسماعیل والی مسجد خیر پور سادات تحصیل علی پور میں محفل میلاد مصطفی صل اللہ علیہ والہ وسلم میں خطاب فرمارہے ہیں