14-01-2012
جامعہ انوارالعلوم ملتان میں یوم رضا کے موقع پر ناظم اعلی جماعت اہلسنت پاکستان علامہ سید ریاض حسین شاہ صاحب خطاب فرما رہے ہیں۔ جبکہ سٹیج پر صدر محفل شیخ الحدیث پیر طریقت جگر گوشہ غزالی زماں صاحبزادہ سید ارشد سعید کاظمی، علامہ فاروق خان سعیدی، علامہ قاری فیض بخش رضوی، علامہ صادق سیرانی اور دیگر تشریف فرما ہیں