جامعہ اسلامیہ عربیہ انوار العلوم ملتان کا انہترواں 69 سالانہ جلسہ دستار فضیلت 25,24,23 مارچ 2012 بروز جمعہ ، ہفتہ اور اتوارشاہی عید گاہ ملتان میں منعقد ہو رہا ہے۔ ملک بھر سے علما کرام اور مشائخ عظام تشریف لا رہے ہیں