اولاد کرام

٭ (امام اہلسنت نمبررسالہ السعید ص ۹۱) حضورغزالی زماں رحمتہ اللہ علیہ کے چھ فرزند ہیں ۔ ان کے اسماء گرامی یہ ہیں۔
۱٭ جانشین امام اہلسنت صاحبزادہ حضرت سید مظہر سعید شاہ صاحب کاظمی
۲٭ صاحبزادہ حضرت سید سجاد سعید شاہ صاحب کاظمی
۳٭ صاحبزادہ حضرت سیدحامد سعید شاہ صاحب کاظمی
۴٭ صاحبزادہ حضرت ڈاکٹر سید راشد سعید شاہ صاحب کاظمی
۵٭ صاحبزادہ حضرت سید ارشد سعید شاہ صاحب کاظمی
۶٭ صاحبزادہ حضرت سید طاہر سعید شاہ صاحب کاظمی
٭ اور آپ رحمتہ اللہ علیہ کی چھ صاحبزادیاں ہیں۔

ہوم پیج